
واشنگٹن:
بازار میں سیلفی لینے والے بہت سے ڈرون موجود ہیں لیکن فون کے ساتھ ساتھ انہیں بھی اٹھائے رکھنا بہت مسئلہ ہوتا ہے۔ اس کا علاج ایک نئی کمپنی سیلفلائی نے پیش کیا ہے۔ یہ ڈرون کیمرے سے لیس ہے اور اس کے پر سکڑ کر اسمارٹ فون کا حصہ بن جاتے ہیں بلکہ یوں کہئے کہ ڈرون آپ کے فون کی کیسنگ سے منسلک ہوجاتا ہے۔
No comments:
Post a Comment